the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پاکستان کی طر ف سے سرحدی علاقوں میں گذشتہ چند دنوں سے مسلسل ہورہی فائرنگ میں آٹھ نیم فوجی جوانوں کی موت کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک اعلی سطحی میٹنگ میں سرحد پر سلامتی کی صورت حال کا جائزہ لیا۔ مسٹر مودی کی صدارت میں ہوئی اس



میٹنگ میں وزیر دفاع منوہر پاریکر  وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ او رقومی سلامتی مشیر اجے ڈوبھال شامل ہوئے۔ سرحد پار سے ہونے والی بلااشتعال فائرنگ کے واقعات کی وجہ سے کشیدگی بڑھنے کے بعد کل مسٹر سنگھ نے بھی ایک میٹنگ میں صورت حال کا جائزہ لیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.